aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ولادیمیر لینن

ناشر : دارالاشاعت ترقی، ماسکو

مقام اشاعت : روس

سن اشاعت : 1979

زبان : Urdu

موضوعات : تحریکات, ترجمہ

ذیلی زمرہ جات : سیاسی تحریکیں, فلسفہ

صفحات : 583

مترجم : تقی حیدر

معاون : ارجمند آرا

مارکس اینگلس لینن:  تاریخی مادیت

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب میں مارکس، اینگلس اور لینن کی وہ تصانیف شامل ہیں جن کا تعلق تاریخی مادیت کے نظریےسے ہے۔ اس میں ہمیں سماجی ارتقا کے قوانین، پیداواری قوتوں اور پیداواری رشتوں کا باہمی تعلق، معاشی بنیاد اور بالائی ڈھانچہ، سماجی و معاشی تشکیلات، سماجی ارتقا میں انقلاب کی اہمیت، تاریخ میں عوام الناس اور فرد کا رول جیسے موضوعات پر بات کی گئی ہے۔ خالص نظریاتی تصنیفات کے علاوہ اس مجموعے میں مارکس، اینگلس اور لینن کی کتابوں سے اقتباسات بھی پیش کیے گئے ہیں جو اس کے استناد کو مزید پختہ کرتے ہیں۔ ان اقتباسات سے یہ بھی واضح ہوتا ہے کہ تاریخی مادیت کے بانیوں نے اس نظریے کا اطلاق جدید حقائق کے تجزیے پر کیسے کیا ہے۔ دو حصوں پر مشتمل یہ کتاب پہلے حصے میں مارکس اور انیگلس کی تصانیف کا جائزہ لیتی ہیں تو دوسرا حصہ لینن کی تصانیف پر مبنی ہے۔ اردو کے قالب میں اسے تقی حیدرنے ڈھالا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے