Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سعادت خاں ناصر

ایڈیٹر : شمیم انہونوی

ناشر : نسیم بک ڈپو، لکھنؤ

سن اشاعت : 1971

زبان : Urdu

موضوعات : تذکرہ

صفحات : 796

معاون : گورو جوشی

تذکرہ خوش معرکہ زیبا
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "خوش معرکہ زیبا" اردو کے کلاسکی ادب کا تذکرہ ہے، جس کو 1848ء میں سعادت خان ناصر نے مرتب کیا تھا۔ اس تذکرے کی خوبی یہ ہے کہ گلشن ہند مولفہ مرزا علی لطف، گلدستہ حیدری مولفہ حیدری، انتخاب دواوین مولفہ امام بخش صہبائی اور گلدستہ نازنیناں مولفہ کریم الدین کے بعد یہ پانچواں تذکرہ تھا جو فارسی زبان کے برعکس اردو میں لکھا گیا اور اس میں زیر تذکرہ شاعر کے علاوہ اس کے شاگردوں اور شاگردوں کے شاگردوں کا ذکر بھی کیا گیا۔ زیر نظر تذکرہ کو شمیم انہونوی نے مرتب کیا ہے۔ انہوں نے اس تذکرہ کے دستیاب چاروں نسخوں کو سامنے رکھ کر مرتب کیا ہے۔ انہوں نے اپنے مقدمہ میں ان چاروں مخطوطوں کی تفصیلات اور فرق کو بھی واضح کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ اردو تذکرہ نگاری کے آغاز و ارتقا پر بات کی ہے۔ نیز مصنف کے حالات اور ان کی شاعری کی قدر اور کچھ نمونے بھی پیش کئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے