aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

زیر تبصرہ "تذکرہ راحت مولائی" محمد امداد صابری کی تصنیف ہے، جس میں مولانا عبد الحلیم راحت مولائی کے حالات زندگی ذکر کئے گئے ہیں، ان کے آباء واجداد اور ان کے خاندان کا تعارف کرایا گیا ہے، 1857میں وہ مرادآباد سیٹ سے انتخاب میں کانگریس کو شکست دے کر کامیاب ہوئے تھے، عوام ان سے بے پناہ محبت کرتے تھے، ان کے علاوہ مولانا عبدالوحید صدیقی جو راحت مولائی کے دوست اور اہم ترین صحافی تھے، ان کا بھی کتاب میں تعارف کرایا گیا ہے، اور کتاب کے مصنف امداد صابری کی خدمات کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے، راحت مولائی کی وفات کے بعد شائع شدہ مضامین کو بھی پیش کیا گیا ہے، تعزیتی پیغامات کو بھی شامل کیا گیا ہے، مختلف شعراء نے ان کی شان میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ہے، وہ بھی کتاب میں شامل ہے، جس میں حسن رضا تابانی اور اظہر عنایتی وغیرہ کا کلام شامل ہے، آخر میں ان کا کلام بھی شامل کیا گیا ہے، جس سے شاعری میں ان کی وقعت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए