Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عطیہ پروین بلگرامی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : نسیم بک ڈپو، لکھنؤ

مقام اشاعت : لکھنؤ, انڈیا

سن اشاعت : 1984

زبان : Urdu

موضوعات : ناول, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : ناول, معاشرتی

صفحات : 225

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

تیری آنکھوں کے دئیے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

عطیہ پروین کا اصل نام امۃ الزھرا تھا اور آپ ضلع ہردوئی کے ایک مردم خیز قصبہ بلگرام میں پیدا ہوئیں۔ اس قصبہ کے بارے ہر خاص و عام جانتا ہے کہ ادب میں اسے ایک ممتاز مقام حاصل ہے۔ اوائل عمر میں انہوں نے روایتی ہندوستانی گھرانوں کی طرح امور خانہ داری کو ہی اپنی ذمہ داری سمجھا لیکن آہستہ آہستہ گھر خاندان کی دیکھا دیکھی انہوں نے بھی لکھنا شروع کیا اور جب لکھنا شروع کیا تو سیر ہو کر لکھا۔ ان کی بسیار نویسی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انہوں نے کم و بیش ڈھائی سو افسانے لکھے، بے شمار مزاحیہ کالم مختلف اخبارات کے لیے لکھے اور پینتیس ناول لکھے۔ ان کے افسانے ملک کے مختلف رسائل و جرائد میں شائع ہوتے رہے۔ سماجی پہلو اور خلوص و محبت ان کی تحریروں کا بنیادی وصف ہے۔ زیر نظر ناول میں بھی انہوں نے انہیں پہلوؤں کا ملحوظ خاطر رکھا ہے۔ عطیہ پروین اردو کی ان خواتین میں ہیں جنہیں اردو ادب کی مرکزی ادبی تاریخ میں بہت زیادہ ناموری نہیں مل سکی تاہم ان کی تحریریں زبان شناسی کے اعتبار سے آج بھی اردو قارئین کے لیے مشعل راہ کا کام کر سکتی ہیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے