thanda gosht

Saadat Hasan Manto

Maktaba Jadeed, Lahore
1950 | More Info
  • Contributor

    Mirza S Saiyadain

  • Categories

    Text Books, Short-story

  • Pages

    202

About The Book

Description

"ٹھنڈا گوشت" سعادت حسن منٹؤ کے نو افسانوں کا مجموعہ ہے ۔ منٹو اردو زبان کا وہ کہانی کار ہے جس نے اپنی توجہ ہر زمانے میں برقرار رکھی اور ہر زمانے میں اس کے قاری کی تعداد میں اضافہ ہی ہوا ہے ۔ منٹو کی خاصیت ہے کہ وہ اپنے افسانوں کا تانا بانا جنسیات کے ارد گرد بنتا ہے ، جس کی وجہ سے اس کو ہمیشہ مذہبی لوگوں کی کھری کھوٹی سننی پڑی اور یہیں تک بات نہ رکی بلکہ اس پر فحش نگاری کے مقدمے بھی چلائے گئے ۔ اس مجموعہ میں شامل کہانیاں کچھ اس طرح ہیں۔ زحمت مہر درخشاں ، ٹھنڈا گوشت، گولی ، رحمت خدا وندی کے پھول ، ساڑھے تین آنے، پیرن، خورشٹ، باسط اور شاردا۔ اس میں سے شاردا، اور ٹھنڈا گوشت نہایت ہی اہم افسانے ہیں ۔ ٹھنڈا گوشت منٹو کا شاہکار افسانہ ہے جس میں مصنف نے انتہائی شدت ضبط کا مظاہرہ کیا ہے اور ایشر سنگھ جو حیوان بن کر بھی انسانیت نہ کھو سکا، اس کا ہیرو ہے ۔ منٹو کا یہ افسانہ ان افسانوں میں سے ایک ہے جو منٹو کی پہچان ہیں ، اور قاری کو اس بات کے لئے مجبور کرتا ہے کہ وہ اس کو بار بار پڑھے۔

.....Read more

About The Author

Saadat Hasan Manto

Saadat Hassan Manto was a short story writer of Urdu language, in addition to being a film and radio scriptwriter and a journalist. Some of his most praised works include Thanda Gosht, Khol Do, Toba Tek Singh, Iss Manjdhar Mein, Mozalle and Babu Gopi Nath. He published twenty-two collections of short stories, one novel, five collections of radio plays, three collections of essays, and two collections of personal sketches.He was posthumously awarded 'Nishan-I-Imtiaz' award by the Government of Pakistan.

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus