tohfa-e-atfal

शौकत परदेसी

नदीम अहमद
2011 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

"تحفہ اطفال" جونپور کے شاعرشوکت پردیسی کا مجموعہ کلام ہے۔شوکت پردیسی نے شاعری کے تقریبا ہر صنف سخن میں طبع آزمائی کی ہے۔ ان کی شاعری ان کے احساسات و جذبات کی عکاس ہے۔ان کا بنیادی موضوع رومانیت ہی رہا ہے لیکن انھوں نے بچوں کے لیے نظمیں بھی لکھی ہیں۔زیر نظر مجموعہ میں شوکت کی بچوں کے لیے لکھی نظمیں شامل ہیں۔یہ نظمیں عام موضوعات اور عام فہم ،سادہ سلیس زبان میں ہیں۔جیسے مرغی، محنت، ایک سوال، آلو کی برفی، منا، جون کی گرمی، کھلونے والا، روبی ، روٹی وغیرہ نظمیں بچوں کو عام چیزوں سے متعارف کراتی موثر ہیں۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम