aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अहमद हुसैन माइल

प्रकाशक : मतबा मुफ़ीद-ए-आम, आगरा

प्रकाशन वर्ष : 1897

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : शाइरी

उप श्रेणियां : दीवान

पृष्ठ : 368

सहयोगी : अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू (हिन्द), देहली

tohfa-e-dakan

पुस्तक: परिचय

ڈاکٹر احمد حسین مائل حیدرآباد دکن کے ایک نہایت منجھے ہوئے استاد شاعر تھے ۔ ڈاکٹر احمد حسین مائل اپنے دور میں عربی ، فارسی اور اردو کے ساتھ ساتھ انگریزی اور سائنسی علوم میں بھی مہارت رکھتے تھے۔ طب یونانی اور ہومیوپیتھک میں اپنی نظیر آپ تھے۔وہ نہ صرف ایک شاعر تھے بلکہ استاذِ فن اور مصلح سخن تھے جن کے شاگردوں میں نہ صرف اہل دکن بلکہ اہل شمال بھی تھے جن میں دائم جنگ المؔ ، صادق جنگ حلمؔ ، سید یوسف حسینی اعظمؔ ، وجیہ الدین رساؔ ، مفتی اعظم علی شائقؔ ، عبدالسلام راغبؔ ، عبدالوہاب عاصمؔ اور خواجہ فیاض الدین وغیرہ تھے۔ اس طرح ان کا حلقۂ تلامذہ کافی وسیع تھا بلکہ تقریباً تذکرہ نگاران اس بات پر اتفاق بھی کرتے ہیں کہ دکن میں حضرت میر شمس الدین فیضؔ کے بعد اساتذۂ سخن اور مصلحین سخن میں ڈاکٹر احمد حسین مائلؔ کا درجہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ علامہ محمد حسام الدین فاضلؔ بھی ڈاکٹر احمد حسین مائلؔ کی شاگردی میں تھے جو خود ایک متبحر عالم تھے۔ ڈاکٹر احمد حسین مائلؔ عمر بھر ملازمتی مصروفیات میں گھرے رہے مگر اس کے باوجود انھوں نے تقریباً 15 ہزار اشعار کہے ہیں اور ان کے تین مجموعہ ہائے کلام بنام نور ظہور ، ظہور نور اور تحفۂ دکن شائع ہوئے۔زیر نظر کتاب ڈاکٹر احمد حسین مائل کا شعری مجموعہ ہے۔ جس میں غزلوں کے علاوہ قطعات و رباعی، سلام اور مرثئے شامل ہیں۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए