aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شبنم رومانی

ایڈیٹر : فیصل عظیم

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ ارباب قلم، کراچی

سن اشاعت : 1999

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 90

معاون : فیصل عظیم

تہمت

مصنف: تعارف

نام مرزا عظیم احمد بیگ چغتائی اور تخلص شبنم ہے۔ ۲۰؍دسمبر۱۹۲۸ء کو شاہ جہاں پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔۱۹۴۸ء میں بریلی کالج سے بی کام کا امتحان پاس کیا۔ ۱۹۴۹ء کوآپریٹوز کے اکاؤنٹنٹ اور پھر اسسٹنٹ سکریٹری رہے۔ اسی سال ہجرت کرکے پاکستان آگئے۔انھوں نے غزل کے علاوہ نظمیں، افسانے، انشائیے سبھی کچھ لکھا ہے۔ ۱۹۷۳ء سے روزنامہ’’مشرق‘‘ میں پابندی سے ادبی کالم لکھتے رہے۔سہ ماہی مجلہ ’’اقدار‘‘ خوبصورت اور خوب سیرت انداز میں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ان کی تصانیف کے نام یہ ہیں:’مثنوی سیر کراچی‘،’جزیرہ‘(شعری مجموعہ) ،’حرف نسبت‘(نعت)، ’ارمغان مجنوں‘(جلد اول۔مرتب)، ’تہمت‘، ’دوسرا ہمالہ‘(شعری مجموعہ)۔ بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد دوم)،محمد شمس الحق،صفحہ:233

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے