Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : मोहम्मद इज्ज़ुद्दीन फ़ुलवारी

प्रकाशक : नगीना प्रेस, लाहौर

मूल : नगीना, भारत

प्रकाशन वर्ष : 1935

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : धर्म-शास्त्र

उप श्रेणियां : इस्लामियात

पृष्ठ : 170

सहयोगी : हैदर अली

uloom-ul-hadees
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

حدیث مذہب اسلام میں شریعت کی تفہیم و تعبیر کا سب سے بڑا اور بنیادی ماخذ ہے ۔ تحقیق کے جتنے پختہ اور سخت اصول علم حدیث کے لیے بنائے گئے دنیا میں کسی دوسرے علم کے لیے نہیں مقرر کیے گئے ۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے ماہرین نے اب تک حدیث کی حفاظت کے لیے کسی بھی طرح سے ذرہ برابراصول میں کمی و کوتاہی نہیں بر تی کیونکہ وقت وقت پر منکر ین حدیث کا گروہ سراٹھاتارہا ہے جس کے لیے ایسی کتابیں لکھی جاتی رہی ہیں۔ اس کتاب کی تصنیف میں بھی یہی وجہ کار فرما تھی ۔ علم حدیث سے متعلق اس کتاب میں اختصار کے ساتھ کئی چیزوں کو جمع کیا گیاہے ۔ ابتدا میں حجیت حدیث کے بعد تدوین حدیث کا اصلی سبب اور اس کی نوعیت سے باخبر کرایاگیا ہے ۔ تاریخ کا ذکر کر نے کے بعد دوسری ،تیسری اور چوتھی صدی ہجری کے مشہور کتابوں کا ذکر ہے ۔ اخذ حدیث میں علماء حدیث کا بھی اختلاف رہا ہے ائمہ اربعہ کا بھی اس معاملہ میں اپنے اپنے اصول تھے ا ن کے اختلافات کابھی بیان ہے ۔ پھر حدیث کی کتابوں کا ذکرہوتا ہے ۔ کتاب کے نصف آخر میں خالص علم الحدیث سے بحث کی گئی ہے ۔ اس فن پر اگر چہ عربی زبان میں تفصیلی کتب ہیں تاہم اردو میں بہت ہی کم ہیں اس لیے اردو داں حضرات کے لیے مفید ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए