Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : مائل خیرآبادی

ناشر : مرکزی مکتبہ اسلامی پبلشرز، نئی دہلی

سن اشاعت : 2010

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات

صفحات : 143

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 81-8088-041-9

معاون : گورو جوشی

ام المومنین حضرت عائشہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

مائل خیر آبادی بچوں کے لئے اللہ کی عظمت و بڑائی پر اور ان کی اصلاحی اور ادبی گوشوں پرمتعدد کتابیں لکھ چکے ہیں ۔ زیر نظر کتاب انہوں نے خواتین کی اصلاح کے لئے لکھی ہیں۔ اس میں حضرت عائشہ کو خواتین عالم کے لئے نمونہ بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ حضرت عائشہؓ کا مقام یہ ہے کہ وہ ام المومنین ہیں ،بنت الصدیق ہیں، نبی کی رازدار ہیں اور ان کی چہیتی ہیں۔ ظاہر ہے اتنے سارے مراتب ان کی عظمت بیان کرنے کے لئے کافی ہیں جبکہ ان میں دیگر بہت سی خصوصیات ہیں ۔ یہ کتاب ان کی زندگی پر روشنی ڈالتی ہے۔ اس میں حضور کی زندگی میں آنے سے پہلے، رسول پاک کی زندگی میں آنے کے بعد اور اس دوران اہم واقعات جیسے آیات تیمم کا نازل ہونا، ان پر تہمت اور اس کی تکذیب، محبت کی حدیں اور دیگر کئی اہم گوشے شامل کیے گئے ہیں۔ نبی ؐ کے بعد خلفاء کے دور میں آپ کا طریقۂ اصلاح جیسے اہم موضوعات کو لیا گیا ہے اور یہ بتایا گیا ہے کہ ام المومنین خواتین عالم کے لئے ایک عظیم نمونہ تھیں۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے