aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید نواب کریم

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : اردو سوسائٹی، پٹنہ

سن اشاعت : 1977

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 168

معاون : غالب اکیڈمی، دہلی

اردو ادب کے تین نقاد

کتاب: تعارف

پیش نظر کتاب میں اردو کے تین معروف نقادوں کی تنقیدی کاوشوں کی قدر و قیمت متعین کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔پروفیسر کلیم الدین ،پروفیسر آل احمد سرور ،ڈاکٹر احتشام حسین، ڈاکٹر احتشام حسین اور ڈاکٹر کلیم الدین اردو کے پہلے نقاد ہیں جنہوں نے ادب کو اس معیار سے جانچنے کی کوشش کی ہے کہ ایلٹ کی طرح ان کا بھی یہ خیال ہے کہ ادب کو دوسرے اصولوں سے بھی سمجھا جا سکتا ہے لیکن ادب کے عدم یا وجود کو صرف ادبی معیاروں سے ہی جانچا جا سکتا ہے۔ آل احمد سرور نے کثرت مطالعہ اور فکری ذہانت سے اردو تنقید میں وسعت ،جامعیت ،اور قدر آفرینی کی ایک نئی مثال پیدا کی ۔احتشام حسین کے تنقیدی نظریات مارکس اور لینن کے تصورات کی صفات بازگشت ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے