aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : सलीम अख़्तर

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : संग-ए-मील पब्लिकेशन्स, लाहौर

प्रकाशन वर्ष : 1971

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : भाषा एवं साहित्य

उप श्रेणियां : इतिहास

पृष्ठ : 258

सहयोगी : ज़हरा क़ादिरी

उर्दू अदब की मुख़्तसर तरीन तारीख़

पुस्तक: परिचय

یہ وہ کتاب ہے جس کے بارے میں انتظار حسین نے فرمایا تھا کہ "اردو ادب کی تاریخ کیا لکھی ہے چاول پر قل ھو اللہ تحریر کی ہے۔" اس کتاب کی جامعیت کا اندازہ اس طرح بھی لگایا جا سکتا ہیکہ یہ کتاب بہت سی یونورسٹیز میں نصاب کی طرح بھی پڑھائی گئی۔کتاب اردو ادب کی عمومی تاریخ پر مبنی ہے۔ جس میں اردو زبان و ادب کے اس دور سے ابتدا کی گئی ہے جب وہ گہوارہ میں تھی اور خود نہ بول سکتی تھی اور نہ ہی خود قدم بڑھا سکتی تھی اور اس وقت تک اس کا کوئی نام بھی تجویز نہ کیا گیا تھا۔اسی لئے کوئی اسے ہندوی کوئی ریختہ،کوئی اردو معلی تو کوئی کسی اور نام سے پکارتا تھا۔ اس کے بعد اس کی ابتداء کے بارے میں بحث کی گئی ہے اور پھر اردو جنوب ہند اور شمال ہند میں کس طرح پروان چڑھی اس پر گفتگو کی گئی ہے، نیز دبستان لکھنو ، دہلی کا ذکر کیا گیا۔ اس کے بعد فورٹ ولیم کالج کا قیام اور سرسید تحریک اس کے بعد مرثیہ، ڈرامہ کو جگہ دی گئی ہے۔ اس کے بعد ترقی پسند تحریک پھر سب سے آخر میں معاصر ادبیات و ادیبوں کے بارے میں بیان کیا گیا ہے۔ یہ کتاب تحقیقی و انتقادی پہلو لئے ہوئے ہے۔ اسی لئے اس کتاب کو اتنی زیادہ شہرت حاصل ہوئی۔ اردو ادب کی تاریخ کا مطالعہ کرنے والے اشخاص اس کتاب کو ضرور پڑھنا چاہینگے۔ اس ایڈیشن میں آغاز سے ۱۹۷۱ تک کا ادبی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए