aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صابرہ سعید

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ شعروحکمت، حیدرآباد

سن اشاعت : 1978

زبان : Urdu

موضوعات : خواتین کی تحریریں, خاکے/ قلمی چہرے

ذیلی زمرہ جات : خاکہ: تاریخ و تنقید, تنقید

صفحات : 338

معاون : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

اردو ادب میں خاکہ نگاری

کتاب: تعارف

خآکہ نگاری اردو زبان و ادب کی ایک مقبول صنف سخن رہی ہے ۔ خاکہ کے لئے کوئی خاص موضوع کی تخصیص اگرچہ نہیں ہے مگر زیادہ تر دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ ان ہی لوگوں کے زیادہ خاکے لکھے گئے جنہوں نے فنون لطیفہ یا کسی اور خاص میدان میں طبع آزمائی کی ہو ۔ اردو ادب کے زیادہ تر خاکہ نگار یا تو افسانہ ، انشائیہ یا مزاح نگار ی کو پروان چڑھاتے ہیں ۔ جس کا نتیجہ یہ ہوا کہ خاکے میں یہ تمام صفات یکجا ہو گئیں اور اس میں اسالیب کے تنوع کے ساتھ ساتھ فنی اعتبار سے بھی خاصی وسعت پیدا ہو گئی ۔ اس کتاب میں خاکہ کی ماہیت و فن، خاکہ نگاری ایک صنف ادب، اس کی اقسام، انگریزی ادب میں خاکے کی روایت، اردو کی خاکہ نگاری کا تاریخی جائزہ ،اس کا ارتقاء اردو میں، اردو کے خاکہ نگار ایک تنقیدی جائزہ، مستقبل کے امکانات جیسے اہم موضوعات پر گفتگو کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے