aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

urdu daira-e-maarif-e-islamia

Volume-001

Editor : Danish Gaah-e-Panjab, Lahore

V4EBook_EditionNumber : 002

Publisher : Danish Gaah-e-Panjab, Lahore

Origin : Lahore, Pakistan

Year of Publication : 1980

Language : Urdu

Categories : Entertainment, History

Sub Categories : Islamic History

Pages : 1036

Contributor : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

urdu daira-e-maarif-e-islamia

About The Book

"اردو دائرہ معارف اسلامیہ" دراصل دائرۃ المعارف الاسلامیہ یا انسائیکلوپیڈیا آف اسلام کا اردو زبان میں کیا گیا ترجمہ ہے جو جامعہ لائیڈن، نیدرلینڈز سے 1913ء سے 1938ء کے وسطی زمانہ میں شائع ہوتا رہا۔ اس سے قبل اردو زبان میں کوئی دائرۃ المعارف اسلام، تاریخ اسلام اور مشاہیر اسلام کے حوالے سے موجود نہ تھا۔ 1948ء میں جامعہ پنجاب کے تحت منعقد ہونے والی پہلی اردو کانفرنس میں پرنسپل اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر مولوی محمد شفیع، لیکچرار اردو، اورئینٹل کالج، جامعہ پنجاب ڈاکٹر سید عبد اللہ نے یہ تجویز پیش کی کہ جامعہ پنجاب ایک اسلامی دائرۃ المعارف کے ترجمہ کا بیڑا اُٹھائے جیسے کہ جامعہ لائیڈن نے دائرۃ المعارف الاسلامیہ شائع کیا۔ اِس تجویز پر عملدرآمد 1950ء میں ہوا جب جامعہ پنجاب میں ایک ادارہ اِس کام کے لیے قائم کیا گیا جو بعد ازاں شعبہ اردو دائرہ معارف اسلامیہ کہلایا۔ یہ کام ۲۴ جلدوں پر مشتمل ہے۔ زیر نظر جلد اول ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now