aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عشرت رحمانی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : ایجوکیشنل بک ہاؤس، علی گڑھ

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : ڈرامہ

ذیلی زمرہ جات : ڈرامہ کی تاریخ و تنقید

صفحات : 400

معاون : ریختہ

اردو ڈرامے کی تاریخ و تنقید

کتاب: تعارف

عشرت رحمانی کی یہ کتاب ڈراما کے فن میں ماخذ کی حیثت رکھتی ہے، اس کتاب میں اردو ڈرامے کے ارتقاء کا تفصیلی تذکرہ ہے ، ڈراما ور اسٹیج کا فن، اردو ڈرامے کے لوازم اور بنیادی عناصر،لکھنؤ کے شاہی اسٹیج ڈرامے، اندر سبھا کا مقام، مشرقی پاکستان میں اردو ڈراما، اردو ڈراما اور پارسی اسٹیج، اردو اسٹیج کے ڈراما نگار، آغا حشر کا فن، آغا حشر کےمعاصرین، انارکلی، بچوں کے ڈرامےاوربابی تمثیل یا ایکانکی کھیل جیسے اہم موضو عات پر پوری شرح و بسط کے ساتھ گفتگو کی گئی ہے، ساتھ ہی ساتھ ریڈیو ڈراما اور ٹیلی ویژن ڈراموں کا بھی جائزہ لیا گیا ہے، آخری باب میں جدید ڈراما نگاروں اور ان اداروں کا بھی جائزہ لیا گیا ہےجو تھیٹر کی روایت کو زندہ کرنے میں مصروف عمل ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے