Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شہناز رحمن

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

سن اشاعت : 2016

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : فکشن, تنقید

صفحات : 204

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-5073-832-0

معاون : شہناز رحمن

اردو فکشن
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر كتاب شہناز رحمن كے فكشن سے متعلق مختلف مضامین كا مجموعہ ہے۔ جس كے تحت یہ جائزہ لینے كی كوشش كی گئی ہے كہ وقت كی تبدیلی اورعصری رجحان كے زیر اثر مختلف اوقات میں لكھے گئے افسانوں میں پلاٹ ،كردار اور اسلوب كی تبدیلی و تجربے كی نوعیت كیا رہی ہے۔اور افسانوں میں فنی اور تکنیکی اصولوں كی كس حد تك پابندی كی گئی ہے۔اس كے علاوہ افسانے میں بدلتے مزاج كے پیش نظر اس كی تنقید میں كیا مسائل درپیش ہیں اس پر بھی بحث كی گئی ہے۔كتاب كے پہلے حصے میں ایسے مضامین شامل ہیں جو افسانے كی فنی لوازم پر مبنی ہیں۔جن میں صنف افسانے كی استناد مشروط ہے۔دوسرے حصے کے مضامین شخصیات پر مشتمل ہیں۔ جن میں منتخبہ افسانہ نگاروں كے افسانوں كی تفہیم كے لیے تجزیاتی طریقہ كار استعمال كیا گیا ہے۔كتاب كے آخری تین مضامین ناول نگاری سے متعلق ہیں۔ اس طرح یہ كتاب فكشن كی تفہیم ،تعبیر اور تنقید كے چند پہلوؤں كو روشن كرتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے