aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
مزکورہ کتاب کو مصنف نے دو حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلا حصہ اردو غزل کے عنوان سے ایک طویل اور تفصیلی مضمون ہے جس میں اس صنف سخن کے حوالے سے بھر پور گفتگو کی گئی ہے جب کہ دوسرے حصہ میں انتخاب غزلیات کو پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS