اردو گلستاں

شیخ سعدی

مدینہ پریس بجنور
1931 | مزید
  • معاون

    ملک احسان

  • موضوعات

    اخلاقی کہانی, حکایات, ترجمہ

  • صفحات

    228

کتاب: تعارف

تعارف

"گلستان" در اصل شیخ سعدی کے کلام اور حکایتوں کی فارسی کتاب ہے ،شیخ سعدیؒ کی اس شہرہ آفاق کتاب "گلستان" میں نصیحت آموز اور زندگی کو سنوارنے والی دلچسپ حکایات ہیں، گلستان کی نصیحتوں میں شیخ سعدی کا انداز عاجزانہ کے بجائے جارحانہ نظر آتا ہےیہ کتاب اکثر مدارس میں طویل عرصے سے شامل نصاب ہے ، یہ کتاب نثر میں ہےاس کتاب کی نثر کلاسکی ادب کا اعلی نمونہ ہے’’گلستان‘‘ فارسی زبان کی نثر کی وہ کتاب ہے، جس کا دنیا کی سب سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہوا ہے۔، چنانچہ اردو میں بھی یہ" گلستان" کا ترجمہ ہے، اس ترجمے میں چند چیزوں کا خیال کیاگیا ہے ، مثلا اردو میں جن مضامین اور الفا ظ کو نا مناسب سمجھا جاتا ہے ان میں یاتو تصرف سے کام لیا گیا ہے یا پھر چھوڑ ہی دیا گیا ہے ، تاکہ گھر کے سبھی افراد بلا تکلف اس سے استفادہ کر سکیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب