Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : अबु मोहम्मद सहर

V4EBook_EditionNumber : 002

प्रकाशक : मक्त्बा-ए-अदब, भोपाल

प्रकाशन वर्ष : 2004

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : भाषा एवं साहित्य, भाषा विज्ञान

उप श्रेणियां : भाषा

पृष्ठ : 112

सहयोगी : मध्य प्रदेश उर्दू अकादमी, भोपाल

urdu imla aur uski islah
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

رسم الخط اور املا دو الگ الگ بحثیں ہیں۔ نہ ہم رسم الخظ کو املا سے جوڑ کر اس کا صحیح تعین کر سکتے ہیں اور نہ ہی اس کے بر عکس ۔ رسم الخط "کسی زبان کو لکھنے کی معیاری صورت " کا نام ہے ۔ اور "رسم الخط کے مطابق ، صحت سے لکھنے " کا نام املا ہے ۔ املا کے سلسلے میں ہماری اردو زبان جو کہ ایک وکاسشیل زبان ہے ، نے اپنے اصول پر زیادہ توجہ نہیں دی ۔ اس کے مقابل دنیا کی ساری متمدن زبانوں نے اپنے املے پر خاص دھیان دیا اور اس کی صحیح صورت متعین کی ہے ۔ اردو کو یہ شرف بہت بعد میں حاصل ہوا ۔ جب کوئی لفظ غلط املے کے ساتھ رائج ہو جاتا ہے تو مرور زمانہ کے ساتھ عوام کے لئے وہ دلیل کے طور پر کام آتا ہے ۔ اس لئے ضروری ہے کہ وقتا فوقتا زبان کے املا کی صحیح صورت کا تعین ہو تاکہ جو اغلاط رائج ہوچکی ہیں ان کی دوبارہ از سر نو تصحیح ہو سکے ۔ اس لئے املا کی تصحیح زبان کے لئے ضروری ہو جاتی ہے ۔ مذکورہ کتاب اسی موضوع پر ایک بہترین کتاب ہے ،جس میں اردو زبان کے املا کی اغلاط اور اس کی صحیح صورت کا تعین کیا گیا ہے.

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए