aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : مکتبہ جامعہ لمیٹیڈ، نئی دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2012

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال

ذیلی زمرہ جات : اخلاقی کہانی, نصابی کتاب

صفحات : 170

معاون : ریختہ

اردو کی چوتھی کتاب

کتاب: تعارف

"اردو کی چوتھی کتاب"جسے مکتبہ جامعہ نئی دہلی نے چھوٹے بچوں کو اردو سیکھنے کے لیے ترتیب دیا ہے،کتاب میں اس بات کو ملحوظ رکھا ہے کہ چوتھی جماعت کے جس معیار کی زبان سمجھ سکتے ہیں اسی معیار کے اسباق رکھے گئے ہیں، ہر سبق کے بعد مشق اور عملی کام(ہوم ورک) بھی دیا گیا ہے،چھوٹی چھوٹی معلوماتی اور سبق آموز کہانیاں ہیں جوکہ بچوں میں ارود پڑھنےکی صلاحیت کے ساتھ ساتھ ضروری معلومات بھی دیتی ہیں مثلا خبر رسانی کے طریقے، ہوا اور تندرستی کے گر جیسے اسباق کتاب کے آخر میں شامل کئے ہیں۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے