Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : حفیظ الرحمن واصف

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : حفیظ الرحمن واصف

سن اشاعت : 1975

زبان : Urdu

موضوعات : لغات وفرہنگ

صفحات : 424

معاون : ریختہ

اردو مصدر نامہ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"اردو مصدر نامہ" حفیظ الرحمن واصف کی کتاب ہے۔ اس کتاب میں اردو کے تقریبا تیرہ سو الفاظ کے مصادر، اس کے علاوہ تقریبا انیس سو مشتق الفاظ کو جمع کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے مطالعے سے اردو میں استعمال ہونے والے الفاظ کے اصل مصادر تک رسائی ہوتی ہے کہ فلاں لفظ کی اصل کیا ہے۔ اور فلاں لفظ کہاں سے نکلا ہے اس کے اصل میں کون کون سے حروف شامل ہیں، اس کے علاوہ لفظ کی بنیادی شکل اور زبان کا علم ہوتا ہے کہ یہ لفظ کس زبان سے ماخوذ ہے۔ چنانچہ حروف تہجی کے اعتبار سے لفظوں کو مرتب کیا گیا ہے تاکہ کسی بھی لفظ تک رسائی میں آسانی ہو سکے۔ کتاب کے شروع میں مصنف کا لکھا ہوا ایک مبسوط عالمانہ مقدمہ بھی شامل ہے جس میں انھوں نے اردو کی وطنیت ، اردو کا سرمایہ لغت، اردو کا ابتدائی نقشہ ، عہد مغلیہ کا اردو بازار ، اردو کی ادبی رفتار، الفاظ کی قسمیں اور اردو رسم الخط، وغیرہ کا ذکر بڑے عالمانہ انداز میں کیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے