aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

by شاداب سید

اردو میں خواتین کی خود نوشتیں اور سماجی سروکار

by شاداب سید

مصنف : شاداب سید

ناشر : حسن پبلی کیشنز، ممبئی

سن اشاعت : 2008

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید, خود نوشت

صفحات : 192

معاون : شمیم حنفی

اردو میں خواتین کی خود نوشتیں اور سماجی سروکار

کتاب: تعارف

مرد قلمکاروں کی طرح عورتوں نے بھی دیگر صنف سخن کی طرح خود نوشتیں بھی لکھی ہے ،جوصرف ان کی آتم کتھا ہی نہیں بلکہ تاریخی دستاویز کی حیثیت رکھتی ہیں ۔ان خود نوشتوں میں اس عہد کی سیاسی ،سماجی ،معاشی ،معاشرتی ،تہذیبی ،ثقافتی اور روز مرہ کی زندگی کا عکس صاف دکھائی دیتا ہے۔زیر نظر کتاب میں خواتین قلم کاروں کے سماجی، نفسیاتی اور تخلیقی رویوں کے پیش نظر چند اہم خود نوشتوں اور خود نوشت کی ادبی صورتوں کا بھر پور تحقیقی و تنقیدی جائزہ پیش کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے