aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صالحہ زریں

ناشر : صالحہ زریں

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : ناول

صفحات : 304

معاون : خواجہ معین الدین چشتی یونیورسٹی، لکھنؤ

اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ

کتاب: تعارف

"اردو ناول کا سماجی اور سیاسی مطالعہ" یہ ڈاکٹر صالحہ زرین کا تحقیقی مقالہ ہے جس میں اردو ناول کے ابتدا سے لے کر 1947 تک کے حالات کو بیان کیا گیا ہے ، اردو کا پہلا ناول مراۃ العروس 1969 میں لکھا گیا 1869 سے لیکر 1947 تک کے اٹہتر سالہ سفر میں ہندوستان کی سیاست اور سماج نے بڑے بڑے اتار چڑھاؤ دیکھے، بڑے بڑے انقلابات آئے، چنانچہ اس سے متاثر ہو کر ناول بھی اسی طرح کے لکھے گئے اور خاصی تعداد میں لکھے گئے ان تمام تبدیلیوں اور نشیب و فراز کو اس مقالے میں پیش کیا گیا ہے ،اردو ناول پر کام کرنے والے اسکالرز کے لیے یہ کتاب بہت مفید ثابت ہوگی۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے