اردو ناول میں طنز و مزاح

شمع افروز زیدی

اردو اکادمی، دہلی
1987 | مزید
  • معاون

    ریختہ

  • موضوعات

    تحقیق و تنقید

  • صفحات

    358

کتاب: تعارف

تعارف

طنز و مزاح کی حیثیت ادب میں ریڑھ کی ہڈی جیسی ہے۔ اسی محور پر گھومتی ہوئی یہ کتاب نو ابواب میں اس کے مختلف اسرارورموز سے آشنا کراتی ہے۔ اس کے پہلے باب میں ناول کی تعریف کے تحت متعدد متعلقات پر کلام ہوا ہے۔ دوسرے باب میں بتایا گیا ہے کہ طنز ومزاح کیا ہے ، تیسرے باب میں اردو نثر میں طنزو مزاح کی روایت سے بحث ہوئی ہے ، چوتھا باب ناول کے علاوہ اردو نثر میں طنزو مزاح پر بات کرتا ہے۔ اس کا پانچواں باب انیسویں صدی کے ارد و ناول میں طنزو مزاح پر روشنی ڈالتا ہے جبکہ چھٹے باب میں اردو کے منفرد طنزیہ و مزاحیہ ناولوں کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ ساتواں باب اردو کے ناقابل فراموش مزاحیہ کردار اور آٹھواں باب اہم ناول نگاروں کے یہاں طنزو مزاح کا پہلو پر تجزیہ پیش کرتا ہے اور نویں باب میں ماحصل اور پھر کتابیات کے تحت حوالہ جات وغیرہ کا ذکر ہے۔ کتاب کا مطالعہ کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس میں موضوع پر نہایت وسیع تجزیہ پیش کیا گیا ہے لہٰذا موضوع کا شاید ہی کوئی ایسا گوشہ رہ گیا ہو جس پر روشنی نہ پڑتی ہو۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مزید

مقبول و معروف

مزید

کتابوں کی تلاش بہ اعتبار

کتابیں : بہ اعتبار موضوع

شاعری کی کتابیں

رسالے

کتاب فہرست

مصنفین کی فہرست

یونیورسٹی اردو نصاب