urdu theatre

Abdul Aleem Nami

Anjuman Taraqqi Urdu, Pakistan
1962 | More Info

About The Book

Description

ہندوستان میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں وغیرہ رائج تھیں۔ لیکن واجد علی شاہ کی اندر سبھا سے اس کا با ضابطہ آغاز مانا جاتا ہے۔ ہندوستان کو یونان کی طرح ڈرامے کا قدیم مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ ابتداء میں ڈراما صرف تفریح حاصل کرنے کے لیے کھیلاجاتا رہا ہے۔ بعد ازاں اس میں انسانی اعمال و افعال پیش کیے جانے لگے اور وقت کے ساتھ ساتھ ڈراما اپنی شکل و صورت خوب سے خوب تر بناتا چلا گیا۔ موجودہ دور میں ڈراما ادب کی مقبول ترین صنف تسلیم کی جاتی ہے جو انسانی اعمال و افعال کی خوبصورت نقل پیش کرتی ہے۔ ڈرامے کے اس قدر طویل سفر کو زیر تبصرہ کتاب "اردو ٹھیٹر" میں تفصیل و تاریخ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ پوری کتاب پی ایچ ڈی کے لئے لکھے گئے ایک مقالے پر مشتمل ہے جس میں تھیٹر کے مختلف الجہات پہلووں، خاص طور پر اس کی تاریخ اور عروج و زوال پر بحث کی گئی ہے۔ اردو ڈرامے کی مکمل تاریخ چار جلدوں میں ہے۔ زیر نظر جلد دوم ہے۔

.....Read more

More From Author

See More

Popular And Trending Read

See More

EXPLORE BOOKS BY

Book Categories

Books on Poetry

Magazines

Index of Books

Index of Authors

University Urdu Syllabus