urdu theatre

अब्दुल अलीम नामी

अंजुमन तरक़्क़ी उर्दू, पाकिस्तान
1962 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

ہندوستان میں زمانہ قدیم سے ناٹک اور توٹنکیاں وغیرہ رائج تھیں۔ لیکن واجد علی شاہ کی اندر سبھا سے اس کا با ضابطہ آغاز مانا جاتا ہے۔ ہندوستان کو یونان کی طرح ڈرامے کا قدیم مرکز تصور کیا جاتا ہے۔ ابتداء میں ڈراما صرف تفریح حاصل کرنے کے لیے کھیلاجاتا رہا ہے۔ بعد ازاں اس میں انسانی اعمال و افعال پیش کیے جانے لگے اور وقت کے ساتھ ساتھ ڈراما اپنی شکل و صورت خوب سے خوب تر بناتا چلا گیا۔ موجودہ دور میں ڈراما ادب کی مقبول ترین صنف تسلیم کی جاتی ہے جو انسانی اعمال و افعال کی خوبصورت نقل پیش کرتی ہے۔ ڈرامے کے اس قدر طویل سفر کو زیر تبصرہ کتاب "اردو ٹھیٹر" میں تفصیل و تاریخ کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ پوری کتاب پی ایچ ڈی کے لئے لکھے گئے ایک مقالے پر مشتمل ہے جس میں تھیٹر کے مختلف الجہات پہلووں، خاص طور پر اس کی تاریخ اور عروج و زوال پر بحث کی گئی ہے۔ اردو ڈرامے کی مکمل تاریخ چار جلدوں میں ہے۔ زیر نظر جلد سوم ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम