Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

جان گللکرسٹ کی معروف تصنیف سیاسیات ہے ۔جس کا اردو ترجمہ قاضی تلمذ حسین نے کیا ہے۔ کتاب میں سیاسیات کے تعلق سے مختلف نظریات ،خیالات اور اقسام کی وضاحت کی ہے۔ اس کے علاوہ سیاسیات ،علم سیاسیات، نظری سیاسیات ،عملی سیاسیات،اخلاقیات وغیرہ سے متعلق تفصیلی معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ کتاب میں ۲۸ ابواب ہیں۔ جن کے تحت نہ صرف سیاست اور اصول سیاست بیان کئے گئے ہیں بلکہ مختلف ممالک کے قوانین اور سیاست پر روشنی بھی ڈالی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے