Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : محمد الیاس برنی

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : جامعہ عثمانیہ سرکار عالی، حیدرآباد، دکن

مقام اشاعت : مغل پورہ, انڈیا

سن اشاعت : 1935

زبان : Urdu

موضوعات : معاشیات

صفحات : 589

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

اصول معاشیات
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

معاشیات یا اقتصادیات، معاشرتی علوم کی اہم ایک شاخ ہے جس میں قلیل مادی وسائل و پیداوار کی تقسیم اور ان کی طلب و رسد کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ معاشیات آج ایک جدید معاشرتی علم بن چکا ہے جس میں نہ صرف انسانی معاشی رویہ بلکہ مجموعی طور پر معاشرہ اور ممالک کے معاشی رویہ اور انسانی زندگی اور اس کی معاشی ترقی سے متعلق تمام امور کا احاطہ کیا جاتا ہے اور اس میں مستقبل کی منصوبہ بندی اور انسانی فلاح جیسے مضامین بھی شامل ہیں جن کا احاطہ پہلے نہیں کیا جاتا تھا۔ زیر نظر کتاب معاشیات کے حوالے سے ایک ضخیم اور مبسوط کتاب ہے اس کتاب کو معاشیات کے طلباء کے اذہان کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھا گیا ہے، کتاب کو پانچ حصوں اور 28 ابواب میں تقسیم کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے