Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

पुस्तक: परिचय

مولانا مملوک علی دہلی کالج کے صدر مدرس اور روح رواں اور استاذ الاساتذہ تھے ان ہی کے احوال و خدمات ، تصانیف و تراجم ، آثار و خاندان اور تلامذہ کے بارے میں اس کتاب کو تحریر کیا گیا ہے ۔ سب سے پہلے مصنف نے نانوتہ کی تاریخ اور اس کے چند مشائخ پر بات کی ہے اس کے بعد صدیقی خاندان کی نانوتہ میں آمد پر بحث کی ہے پھر اصل موضوع کی طرف مراجعت کی ہے اور مولانا مملوک کی ولادت و تعلیم وغیرہ پر بات کی ہے پھر ان کے اساتذہ کا تذکرہ ہے پھر دہلی کالج کا پس منظر اور اس کا قیام پر بات کی گئی ہے اس کے بعد ان کے تقرر کے بارے میں لکھا گیا ہے دہلی کالج میں اسی طرح سے ترتیب وار پورے حالات زندگی اور ان کی تصانیف و تراجم پر گفتگو کی گئی ۔ جو حضرات مولانا کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ کتاب یقینا ایک تحفہ ہے ۔ کتاب میں سادہ و سلیس زبان کا استعمال کیا گیا ہے ۔ غرض کہ مولانا کے ہر ہر پہلو پر سیر حاصل بحث کی گئی ہے ۔

.....और पढ़िए
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए