wafiyat-e-majidi

अब्दुल माजिद दरयाबादी

अब्दुल माजिद दरयाबादी
1978 | अन्य

पुस्तक: परिचय

परिचय

مولانا عبدالماجد دریابادی نے درجنوں تعزیتی مضامین لکھے ۔ تعزیتی مضامین یوں تو متعدد ادباء نے لکھے ہیں لیکن مولانا دریابادی نے تعزیتی مضامین میں جو ندرت بیان ، حزن و ملال اور غم سے مملو ہیں۔ مولانا دریابادی کے تقریباً 62 تعزیتی مضامین کا انتخاب کرکے محترم حکیم عبدالقوی دریابادیؒ نے کتابی شکل میں وفیات ماجدی یا نثری مرثیے کے نام سے شائع کی تھی۔زیر نظر کتاب مولانا عبد الماجد دریابادی کی اپنے خاندان کے افراد ،مختلف علماء ،سیاسی لیڈر ،شاعر ،ادیب وصحافی ،ڈاکٹر وطیب حضرات کی وفات پر ان کے متعلق مختلف رسائل وجرائد میں مطبوعہ تحریروں کی کتابی صورت ہے جنہیں حکیم عبدالقوی دریا بادی صاحب نے مرتب کیا ہے ۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

पूरा देखिए

पुस्तकों की तलाश निम्नलिखित के अनुसार

पुस्तकें विषयानुसार

शायरी की पुस्तकें

पत्रिकाएँ

पुस्तक सूची

लेखकों की सूची

विश्वविद्यालय उर्दू पाठ्यक्रम