Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : شیخ محمد اکرام

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : ادارۂ ثقافت اسلامیہ، لاہور

سن اشاعت : 1994

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : تنقید

صفحات : 457

معاون : انجمن ترقی اردو (ہند)، دہلی

یادگار شبلی
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

زیر نظر کتاب "یادگار شبلی" شیخ محمد اکرام کی تصنیف ہے، جس میں شبلی نعمانی کے سوانحی کوائف کو بیان کیا گیا ہے، ان کے اباء و اجداد کی خدمات سے متعارف کرایا گیا ہے، ان کی تعلیم اور حصول روزگار کے لئے کوششوں کا نقشہ کھینچا گیا ہے، قیام علی گڑھ اور ان کی فکری نشونما کو بیان کیا گیا ہے۔ سرسید نے ان کے افکار پر اثر ڈالا، اس کی بھی وضاحت کی گئی ہے، شبلی اور سرسید کے اختلافات پر بھی روشنی ڈالی گئی ہے۔ شبلی نعمانی کی تاریخ نگاری پر تفصیلی روشنی ڈالی گئی ہے، جس سے تاریخ نگاری میں ان کی خوبیاں واضح ہوجاتی ہیں، ان کی مختلف کتابوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ حیدرآباد میں انہوں نے جو تصنیفی خدمات انجام دیں، وہ بھی ذکر کی گئی ہیں۔ ندوۃ العلماء میں ان کی آمد اور خدمات کا تذکرہ کیا گیا ہے، بانی ندوی سے ان کے اختلافات بیان کئے گئے ہیں، ندوہ اور بانئ ندوہ کا بھی تعارف کرایا گیا ہے۔ سیرۃ النبی سے متعلق ان کی خدمات کا بخوبی تذکرہ کیا گیا ہے، کتاب شبلی شناسی میں اہم مقام کی حامل ہے، جس کا مطالعہ شبلی نعمانی سے متعلق اہم معلومات سے واقف کراتا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے