Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : صالحہ عابد حسین

V4EBook EditionNumber : 001

ناشر : جمال پرنٹنگ پریس، دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 1966

زبان : Urdu

موضوعات : ناول, خواتین کی تحریریں

ذیلی زمرہ جات : ناول, معاشرتی

صفحات : 485

معاون : ادارہ ادبیات اردو، حیدرآباد

یادوں کے چراغ
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

"یادوں کے چراغ" صالحہ عابد حسین کا ایک معیاری ناول ہے۔مستحکم کردار نگاری اور عمدہ جذبات نگاری نے ناول کو بہت پر کشش اور پر تاثیر بنا دیاہے۔اس ناول کا مرکزی کردار کنول ہے ، جس کی زندگی کے واقعات وحالات کو ناول نگار احاطہ تحریر میں لایا ہے۔ اسپتال میں آخری سانسیں لیتی ہوئی ایک عورت اپنی گذشتہ زندگی کا جائز لے رہی ہے،اس کی یادوں کے چراغ ایک ایک کر کے جلنے لگتے ہیں۔اور ان کی روشنی میں بیتے ہوئے لمحوں کو تلاش کر رہی ہے۔بچپن سے وہ دکھ میں زندگی گذارتی ہے۔ماں کو کسمپرسی کی حالت میں زندگی گزارتےہوئے دیکھ وہ ذہنی طور پر کم مائیگی کا شکار ہو گئی تھی۔وہ اپنی چالیس سالہ زندگی میں کچھ نہیں پاسکی تھی۔ صالحہ عابد حسین نے اس ناول میں گھریلو زندگی کے مسائل کو ایک وسیع انسانی نگاہ سے دیکھا، ان کا زیادہ تر نقطہ نظر اصلاحی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے