Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : سید یوسف بخاری

V4EBook EditionNumber : 002

ناشر : سعید کمپنی، کراچی

سن اشاعت : 1963

زبان : Urdu

موضوعات : تاریخ, مضامين و خاكه

ذیلی زمرہ جات : تہذیبی وثقافتی تاریخ, مضامین

صفحات : 364

معاون : جامعہ ہمدردہلی

یہ دلی ہے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

دہلی شہر اپنے زمانے میں کسی عروس سے کم نہ تھی اس کا نقش و نگار اور زیبائش نہ صرف من کو موہ لیتا تھا بلکہ لوگوں کو اپنا اسیر بنا لیا کرتا تھا۔ پھر ایک دن دلی مٹ گئی، دلی والے خاک میں جا سوئے، لیکن دلی والوں کی تہذیب آج بھی تاریخ کا سب سے زیادہ رنگین، دل آویز اور دیدہ افروز حصہ ہے۔ زیر نظر کتاب کے تمام مضامین میں دلی کی اسی قدیم معاشرت اور تہذیب کو اجاگر کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ بادشاہوں کے عہد کی دلی کا حال، دلی کی گلیاں، محلے، عید، شادی، وہاں کے باشندے اور مختلف پیشے کے افراد کا حال اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے۔ کتاب کی زبان اور محاورہ دلی والا ہے، شوخی و ظرافت کا بھی چٹخارہ ہے۔ اس لئے پڑھنے میں مزید لطف دیتی ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے