aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

लेखक : ताहिर मसूद

प्रकाशक : डायरेक्टर क़ौमी कौंसिल बरा-ए-फ़रोग़-ए-उर्दू ज़बान, नई दिल्ली

प्रकाशन वर्ष : 2012

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : इंटरव्यू / साक्षात्कार

पृष्ठ : 337

ISBN संख्यांक / ISSN संख्यांक : 978-81-7587-766-5

सहयोगी : मकतबा जामिया लिमिटेड, नई दिल्ली

ye soorat gar kuch khwabon ke

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب میں ۱۷ ادیبوں کے انٹرویوز ہیں۔ ان انٹریوز میں تین قسم کے موضوعات مشترک ہیں۔ ایک تو نامور ادیبوں سے ان کی شخصیت اور فن کے متعلق مختلف زاویوں سے معلومات حاصل کی گئی ہیں۔ دوسرے ادب اور عصری مسائل کے حوالے سے نئی بحثیں چھیڑی گئی ہیں اور تیسرے ادبی تحریکات کو موضوع گفتگو بنایا گیا ہے۔ انٹرویوز کے ساتھ ہر ادیب کا مختصر تعارف اور ان کی تصنیفات کی تفصیل بھی درج کردی گئی ہے۔ نیز ان ممتاز ادبی و غیر ادبی شخصیات کے وضاحتی اور تردیدی خطوط بھی منسلک کئے گئے ہیں جو کسی انٹرویو کے رد عمل میں موصول ہوئے۔ ان انٹریوز میں سے بیشتر روزنامہ " جسارت" میں چھپنے کے بعد عالمی سطح پر موضوع بحث بن چکے ہیں ۔اسی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کچھ اضافے کے ساتھ ان انٹرویوز کو کتابی شکل دی گئی ہے۔ کچھ انٹرویو مختصر ہیں اور کچھ طویل ۔ دراصل یہ ادیب کے مزاج پر منحصر ہے۔ کچھ ادیب اپنی باتوں سے توجہ کھینچ لینے کا ہنر جانتے ہیں ۔ایسے ادیبوں کا انٹرویو طویل ہوگیا ہے جبکہ کچھ اپنی باتوں کو بنیادی نقطے پر مرکوز رکھتے ہیں تو فطری طور پر ان کا انٹرویو مختصر ہوجاتا ہے۔ پوری کتاب میں انٹرویوز سے قاری کو کئی نئی معلومات حاصل کرنے کی راہ ملتی ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए