Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

کتاب: تعارف

تصور زمان و مکان نہ صرف ایک مسئلہ ہے بلکہ یہ ایک بہت بڑا فلسفہ کیوں کہ اگر یہ بڑا اہم موضوع نہ ہوتا تو خدا قرآن میں زمان کو گالی دینے سے کیوں منع فرماتا اور کیوں کہا جاتا "لا تسبو الدہر" مسئلہ زمان سے متعلق مختلف اقوام میں مختلف نظریات پائے جاتے ہیں جن کو مصنف نے کتاب میں بیان کیا ہے۔ ویسے اگر زمان و مکان کا فلسفہ پر غور کیا جاتا ہے تو اس میں خدائی صفات کی بیشتر چیزیں پائی جاتی ہیں کیوں کہ زمان ہی وہ شئے ہے جو کل کائنات کو گھیرے ہوئے ہے اور جب کوئی نہیں تھا تو زمان تھا اور جب کوئی نہیں ہوگا تو بھی زمان ہی ہوگاوغیرہ۔" دی ہسٹری آف ٹائم" دنیا کی مشہور ترین فلسفہ زمان پر لکھی جانے والی کتاب ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ خریدی جانے والی کتب میں سے ایک ہے۔ اس میں سٹیفن ہاکنگ نے اسی فلسفہ زمان کو سمجھانے کی کوشش کی ہےاور اس پر بہت ہی طویل بحث کرنے کے بعد اسے ہی سپر پاور قرار دیا ہے۔ اسی طرح علامہ اقبال کا نظریہ زمان بھی اسی طرف اشارہ کرتا ہے اور اقبال کے یہاں بھی خدا اور زمان میں کوئی فرق دکھائی نہیں دیتا۔ اس کتاب میں قدیم ہندوستانی عقیدہ زمانہ مکان، یہودی و عیسائی عقائد، اسلامک عقائد اور یونانی عقائد کو بہت ہی تفصیل سے بیان کیا گیا ہے۔

.....مزید پڑھئے
For any query/comment related to this ebook, please contact us at haidar.ali@rekhta.org

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے