aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

ایڈیٹر : شاہد ماہلی

ناشر : غالب انسٹی ٹیوٹ، نئی دہلی

سن اشاعت : 2000

زبان : Urdu

موضوعات : تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 108

معاون : ریختہ

ذوق دہلوی

کتاب: تعارف

زیر نظر ذوق کی شخصیت اور ادبی کارناموں کا احاطہ کرتی تصنیف "ذوق دہلوی :ایک مطالعہ" ہے۔ جو غالب انسٹی ٹیوٹ کے جانب سے منعقدہ سمینار میں پیش ہوئے مقالات پر مبنی ہے۔ کتاب کی ابتدا میں پروفیسر نذیر احمد کا خطبہ استقبالیہ شامل ہے۔ جو ذوق دہلوی کی شخصیت اور فن کے تجزیاتی مطالعے پر مبنی ہے۔ اس کے بعد پروفیسر صدیق الرحمٰن قدوائی، ڈاکٹر تنویر احمد علوی، پروفیسر ابوالکلام قاسمی، پروفیسر عبد الحق، پروفیسر صادق وغیرہ مایہ ناز ادبی ہستیوں کے پرمغز اور معلوماتی مضامین نے کتا ب کی وقعت بڑھ گئی ہے۔ کتاب ذوق دہلوی کی شخصیت و فن کو سمجھنے میں معاون ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے