Font by Mehr Nastaliq Web

aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

آکاش عرش (33)

2001   |   Delhi

آکاش عرش (آکاش تواری) کی پیدائش 2 مئی 2001 کو سلطان پور، اتر پردیش میں ہوئی۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم پنجاب کے شہر جگراؤں میں حاصل کی۔ چار زبانوں اردو، ہندی، انگریزی اور پنجابی کے ادب سے یکساں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اردو اور پنجابی میں شعرکہتے ہیں۔ ترجمے اور تالیف کے کاموں میں سرگرم رہتے ہیں، اور اس وقت ریختہ فاؤنڈیشن میں ایڈیٹوریل ٹیم کا حصہ ہیں۔

ترتیب بہ اعتبار فلٹر

ترتیب بہ اعتبار :   Recommended

فلٹر سارے مٹائیں

مہینہ

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے