aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

संपादक : करामत अली करामत

V4EBook_EditionNumber : 001

प्रकाशक : ओडिशा उर्दू पब्लिशर्स, कटक

प्रकाशन वर्ष : 1963

भाषा : Urdu

श्रेणियाँ : तज़्किरा / संस्मरण / जीवनी, शाइरी

उप श्रेणियां : संकलन

पृष्ठ : 178

सहयोगी : ग़ालिब अकेडमी, देहली

aab-e-khizr

पुस्तक: परिचय

اڑیسہ میں اردو زبان میں شاعری کرنے والوں کی ایک خاصی تعداد موجود ہے۔ اگرچہ یہاں کی مقامی زبان اڑیا ہے اور اس زبان میں بہترین شاعری موجود ہے مگر چیدہ چیدہ لوگ اردو زبان بھی بولتے اور لکھتے ہیں۔ اس تذکرہ میں انہیں اردو زبان کے شعرا کا تذکرہ پیش کیا گیا ہے۔ اس کے حصہ اول میں جن پرانے شعرا کا کلام شامل ہے انہوں نے اپنے جذبات کو شاعری کا جامہ پہنا کر اپنے احساسات کو اشعار میں باندھا ہے جس سے ان کا کلام گاؤں گاؤں میں مقبول ہوا ہے۔ جس میں مذہبی شاعری اور نعتیہ شاعری کافی حد تک دیکھنے کو ملتی ہے۔ جن میں چرخی، معلم سنبل پوری، عبد المجید بھویاں، عبد العزیز عاشق، نور علی انور، عبد الستار عبد جیسے اہم شعرا شامل ہے۔ اس کے بعد امجد نجمی سے اڑیسہ کی شاعری کا نیا باب شروع ہوتا ہے اور انہیں اڑیسہ کا سب سے پہلا نظم گو شاعر کہا جا سکتا ہے۔ حصہ سوم بھی نہایت ہی اہمیت کا حامل ہے جس میں کچھ جدید شعرا کا کلام نمونے کے طور پر پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں شعرائے اڑیسہ کا منتخب کلام مع تعارف پیش کیا گیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए