بہار اور جھارکھنڈ کے منتخب غزل گو شعرا کے تذکرے پر مشتمل کتاب ہے جس میں بہار اور جھارکھنڈ صوبوں کے نامور غزل گو شعرا کا تذکرہ بہت ہی انوکھے انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ اس کتاب میں شاعر کی مختصر سوانح حیات کے ساتھ ساتھ اس کا منتخب کلام بھی پیش کیا گیا ہے۔ اس تذکرے میں 1914 سے 198 تک پیدا ہونے والے غزل گو شعرا کا تذکرہ پیش کیا گیا ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 2-3-4 December 2022 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate, New Delhi
GET YOUR FREE PASS