مصنف : تقی عابدی, الطاف حسین حالی

ناشر : بک کارنر، پاکستان

مقام اشاعت : Pakistan (Country)

زبان : Urdu

موضوعات : ادب اطفال, خود نوشت

ذیلی زمرہ جات : نظم

صفحات : 144

معاون : مدھیہ پردیش اردو اکیڈمی، بھوپال

بچوں کے حالی

کتاب: تعارف

حالی جدید نظم نگاری کے بنیاد گذاروں میں ہیں۔ حالی نے روایتی اور جدید دونوں شاعری کی ہے۔ پیش نظر حالی کی بچوں کے لیے لکھی گئی نظموں پر مشتمل کتاب "بچوں کے حالی" ہے۔ ابتد ا میں مرتب سید تقی عابدی نے حالی کی سوانح حیات اور ادبی خدمات کا تفصیلی جائزہ لیا ہے۔ نیز حالی کے خود نوشت حالات بھی شامل ہیں۔ اس کے بعد حالی کی بچوں پر لکھی نظمیں "شیر کا شکار، مرغی اور اس کے بچے، بڑوں کا حکم مانو، خدا کی شان، گھڑیا ں اور گھنٹے" وغیرہ شامل ہیں۔ نظمیں شامل کرنے سے پہلے مرتب نے ان نظموں پر ایک تشریحی نظر بھی ڈالی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

قارئین کی پسند

اگر آپ دوسرے قارئین کی دلچسپیوں میں تجسس رکھتے ہیں، تو ریختہ کے قارئین کی پسندیدہ

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید
بولیے