اس کتاب میں روسی مارکسزم اور انقلاب روس اور دیگر انقلابات کا ذکر بہت ہی تفصیل سے کیا گیا ہے۔ مارکسزم اور اس کے بنیادی اصول اور ان کی مساواتی جہد و جہد اور روس میں اس تحریک سے انقلاب اور جنگیں ساری تفصیل اس کتاب کا حصہ ہیں۔ اس کتاب کا اردو ترجمہ ایس این شوریدہ نے کیا ہے۔
Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.
See More