aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : عین تابش

ناشر : ایجو کیشنل پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

مقام اشاعت : دلی, انڈیا

سن اشاعت : 2013

زبان : Urdu

موضوعات : شاعری

ذیلی زمرہ جات : مجموعہ

صفحات : 173

ISBN نمبر /ISSN نمبر : 978-93-5073-234-2

معاون : ریختہ

دشت عجب حیرانی کا

کتاب: تعارف

عین تابش کا یہ شعری مجموعہ جس کا عنوان دشت عجب حیرانی کا ہے، در اصل ان کی نظموں کا مجموعہ ہے۔ یہ مجموعہ کئی اعتبار سے اہم ہے۔ اس میں انہوں نے جس رچی ہوئی زبان اور گہرے خیالات کو پیش کیا ہے وہ خوش آئند بھی ہے اور قابل دید بھی۔ ان کی کچھ نظمیں تاریخ کے خول میں بھی لپٹی ہوئی ہیں مثلاً تاریخ کے دشت میں ان کی ایک ایسی ہی نظم ہے۔ سنجید اور غور و خوض کو دعوت دینے والی شاعری میں دلچسپی رکھنے والے قارئین کے لیے یہ ایک عمدہ مجموعہ ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے