aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

CANCEL DOWNLOAD SHER

Author : Qurratulain Hyder

Editor : Aslam Farrukhi

V4EBook_EditionNumber : 001

Publisher : Educational Publishing House, Delhi

Origin : Delhi, India

Year of Publication : 2004

Language : Urdu

Categories : Interviews, Women's writings, Essays & Profiles

Sub Categories : Essays

Pages : 346

ISBN No./ISSN NO : 81-8223-028-4

Contributor : Government Urdu Library, Patna

dastan-e-ahd-e-gul

About The Book

قرۃ العین حیدر ہندوستان کی مائناز ادیبہ ہیں اور عینی آپا کے نام سے جانی جاتی ہیں۔ فکشن کے علاوہ مختلف موضوعات پر ان کی بے شمار کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔ان کی یہ کتاب متعدد ادبی مضامین اور اہم شخصیات کی ان سے لئے گئے انٹریو اور مکالمے پر مبنی ہے۔ یہ کتاب کل ۲۱ مضامین کا مجموعہ ہے۔ مقدمہ اور ماخذ اس کے علاوہ ہیں۔ اگر بنظر غائر مطالعہ کیا جائے تو اندازہ ہوتا ہے کہ اس مجموعے میں وہ تحریرں شامل کی گئی ہیں جو ادب و فن سے متعلق ہیں ، خاص طور پر افسانوی ادب اور تنقید سے متعلق خاکے اور وہ مضامین جو ادبی ثقافتی پس منظر کے حوالے سے لکھے گئے ہیں،وہ مجموعے کی صورت میں شائع کیے جا رہے ہیں۔ یہ کتاب یلدرم اور ان کے زمانے میں اردو کے جدید افسانے کے آغاز کا پس منظر بیان کرتی ہے۔ مصنفہ کے خاندانی پس منظر اور ذہنی فضا کاحوالہ بھی موجود ہے۔ پہلا مضمون " داستان عہد گل" سے کتاب موسوم ہے اور ٹائیٹل پر بنا آرٹ اسی کہانی کے تصورات کی غمازی کر رہا ہے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
Speak Now