aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ دیوان بھگوان داس اعجاز کے دوہوں پر مشتمل ہے۔ جس میں انہوں نے دوہوں کے ذریعہ خدا کی ذات و صفات اور تصوف کے مسائل بیان کئے ہیں۔ بھگوان داس اعجاز کے دوہوں میں سلاست بیان کے ساتھ ساتھ ہندی الفاظ کی آمیزش بہت ہی واضح دیکھی جا سکتی ہے۔ ان کے دیگر مجموعے بھی ہیں جن میں ان کے فن کی خوبصورتی دیکھی جا سکتی ہے۔ ان کے دوہے رحیم کے زیادہ قریب تر ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS