Author : Shahabuddin Desnavi

Publisher : Anjuman Taraqqi Urdu (Hind), Delhi

Year of Publication : 1987

Language : Urdu

Categories : Biography, Science

Pages : 138

Contributor : Rekhta

einstein ki kahani

About The Book

دنیا میں جو چوٹی کے مفکر اور فلسفی گزرے ہیں اور اپنے فکرو فراست اور محنت شاقہ سے انسانیت کی عظیم خدمات انجام دی ہیں، ان میں آئنسٹائن کا نام بھی شامل ہے۔ اس کتاب کے پہلے حصے میں ان کی زندگی ، حالات اور زندگی میں انہوں نے کن دشواریوں کا سامنا کیا، کا ذکر عالمانہ انداز میں کیا گیا ہے جبکہ دوسرے حصے میں ان کے کارناموں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ آئنسٹائن کا نظریۂ اضافت نہایت ہی دقیق اور خشک ہے مگر اس کتاب میں جس انداز سے بیان کیا گیا ہے ، اس سے خشکی بہت حد تک دور ہو جاتی ہے اور قاری ان باتوں سے آشنا ہوتے ہیں جو اس عظیم سائنسداں اور مفکر کی عالمگیر شہرت کا سبب بنیں۔ کتاب کا انتساب عالمی شہرت یافتہ سائنسداں پروفیسر عبد السلام کے نام ہے جو جستجو و تلاش میں آئنسٹائن کے ہم سفر رہتے تھے۔

.....Read more

More From Author

Read the author's other books here.

See More

What Others Read

Curious what other readers are upto? Check this list of favorite Urdu books of Rekhta readers.

See More

Popular And Trending Read

Find out most popular and trending Urdu books right here.

See More