aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
زیر نظر کتاب "گنج سوختہ" شمس الرحمن فاروقی صاحب کا پہلا شعری مجموعہ ہے ۔پہلی بار یہ مجموعہ 1969 میں شب خون کتاب گھر الہ آباد سے شائع ہوا تھا۔ اس مجموعہ میں فاروقی صاحب 1959 سے لیکر 1969 تک کے کلام کا انتخاب شامل ہے۔ جس میں 13 نظمیں ، 27 غزلیں اور 5 رباعیاں شامل ہیں۔ اس مجموعہ کا انتساب فاروقی صاحب نے مرزا غالب اور ان کے ایک شعر کے نام کیا ہے ۔اس مجموعہ میں نظموں کے مقابلے میں غزلیں زیادہ ہیں ۔اس مجموعہ کی غزلیں غنائیت ،ملائم استعارے ، ندرت خیال اور معنویت جیسے شعری محاسن سے آراستہ ہیں۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS