aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
یہ کتاب غیر مسلموں کے ساتھ مسلمانوں کے تعلقات اور تعاون کے موضوع پر قرآن مجید کی روشنی میں مقالات کا مجموعہ ہے۔ اس میں مختلف علماء کے مقالات شامل ہیں جو اس موضوع کی اہمیت اور موجودہ دور میں اس کی معنویت کو واضح کرتے ہیں۔