aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

رد کریں ڈاؤن لوڈ شعر

مصنف : ضمیرالدین احمد عرش

ناشر : اشتیاق حسین شوق

سن اشاعت : 1928

زبان : Urdu

موضوعات : سوانح حیات, تحقیق و تنقید

ذیلی زمرہ جات : شاعری

صفحات : 148

معاون : جامعہ ہمدردہلی

حیات مومن

کتاب: تعارف

اردو ادب میں مومن خان مومن کا شمار کلاسیکی ادب کے شعرا میں ہوتا ہے۔ مومن نے تمام شعری اصناف میں طبع آزمائی کی لیکن غزل ان کی مقبولیت کا سبب بنی۔ ان کی غزلیات میں عاشق و معشوق کے دلوں کی واردات، حسن و عشق اور نفسیاتِ محبت کی باتیں ملتی ہیں۔ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ مومن کی غزل کا بنیادی موضوع حسن اور عشق ہے ۔مذکورہ کتاب حیات مومن ضمیر الدین عرش کی تصنیف ہے۔ اس کتاب میں حالات مومن کے عنوان سے ان کے حالات زندگی کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے بعد مومن کی غزل خوانی اور تصانیف مومن کے عنوان سے دو مضامین شامل کیے گئے ہیں۔ ساتھ ہی شاگردان مومن کے عنوان سے بھی ایک مضمون درج ہے۔ اس کے علاوہ مومن پر اعتراض اور تنقید کلام مومن کے عنوان سے مومن کے کلام کا تنقیدی جائزہ لیا گیا ہے۔ آخر میں مومن کے قصاید ، مثنوی ، واسوخت، مرثیہ معشوق پر بات کی گئی ہے۔

.....مزید پڑھئے

مصنف کی مزید کتابیں

مصنف کی دیگر کتابیں یہاں پڑھئے۔

مزید

مقبول و معروف

مقبول و معروف اور مروج کتابیں یہاں تلاش کریں

مزید

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
بولیے