aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
حکماء قدیم کے فلسفہ کے اخلاقی اقدار پر محمول یہ ایک بہترین کتاب ہے جس میں مصنف نے حکیم کون فیشس اور چینی فلسفہ اخلاق سے بات شروع کر کے گوتم بدھ، بھگوت گیتا، زرتشت، مانی، سقرات، افلاطون، ارسطو، رواقی اور مصری حکماء فلاسفہ کے اخلاقی اقدار و تعلیمات کو بیان کیا ہے۔ اور ان کا اخلاقی فلسفہ جو انہوں نے اپنے اپدیشوں یا مقالوں یا کتابوں کی صورت میں چھوڑا تھا ان کتابوں کا یہ کتاب نچوڑ ہے۔
Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi
GET YOUR PASS