aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair

jis ke hote hue hote the zamāne mere

रद करें डाउनलोड शेर

पुस्तक: परिचय

زیر نظر کتاب "انقلاب" خواجہ احمد عباس کا ایک ضخم ناول ہے۔ انقلاب ایک ایسا ناول ہے جس میں ہندوستان کی قومی تاریخ پیش کی گئی ہے۔ ناول اپنی کہانی کے اعتبار سے ہندوستانی عوام کی تحریک آزادی کی خاطر کئی المناک حالات و واقعات کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔ اس ناول کی کہانی امرتسر کے جلیاں والا باغ حادثہ سے شروع ہو کر گاندھی جی کے 1929ء کے ارون معاہدہ پر ختم ہوتی ہے۔ پلاٹ، کردارنگاری اور مکالمہ نگاری کے اعتبار سے یہ ایک کامیاب ناول ہے۔ یہ ناول پہلی مرتبہ ۱۹۵۵ میں جرمن اور روسی ترجمہ کی شکل میں شائع ہوا تھا۔ پھر انگریزی میں شائع ہواتھا بعد کو اردو میں ہوا۔ اس ناول کو خواجہ صاحب کے ذاتی تجربے کی شمولیت اور عصری حسیت نے بے حد اہم بنادیا ہے۔ اس ناول کے لکھنے اور چھپنے کی کہانی بڑی دلچسپ ہے جس کو خواجہ صاحب نے ناول کے شروع میں "انقلاب کی کہانی" کے عنوان سے کیا ہے۔

.....और पढ़िए

लेखक की अन्य पुस्तकें

लेखक की अन्य पुस्तकें यहाँ पढ़ें।

पूरा देखिए

लोकप्रिय और ट्रेंडिंग

सबसे लोकप्रिय और ट्रेंडिंग उर्दू पुस्तकों का पता लगाएँ।

पूरा देखिए

Jashn-e-Rekhta | 8-9-10 December 2023 - Major Dhyan Chand National Stadium, Near India Gate - New Delhi

GET YOUR PASS
बोलिए